جا بجا

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - جگہ جگہ، ہر جگہ۔ "مولود شریف کی مجلسیں جا بجا منعقد ہوں گی"      ( ١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام، ٥٣ )

اشتقاق

فارسی زبان میں اسم 'جا' کی تکرار کے درمیان حرف جار 'ب' لگنے سے 'جا بجا' مرکب بنا اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٥٠٠ء میں "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جگہ جگہ، ہر جگہ۔ "مولود شریف کی مجلسیں جا بجا منعقد ہوں گی"      ( ١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام، ٥٣ )